جلیبی
معنی
١ - ہندو پاک کی ایک مشہور مٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)۔ "ہاتھ کو تیزی سے اس طرح ہلائیں کہ گول گول جلیبیاں بن جائیں۔" ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٥٦٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں اصل لفظ 'زلابیہ' ہے۔ اس سے ماخوذ فارسی زبان میں 'زلیبا' مستعمل ہے اور اردو میں 'جلیبی' مستعمل ہے۔ ١٧٤٧ء میں "دیوان قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں