جلیدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہڈی کا چھلا جو تیرانداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہڈی کا چھلا جو تیرانداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں۔