جمالیاتی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - جمالیات سے منسوب یا متعلق۔ "آپ موسیقی سے جمالیات بھوک مٹاتی ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہارآئی، ٤٠ )
اشتقاق
جمل جَمالِیات جَمالِیاتی
مثالیں

اصل لفظ: جمل