جماہی
معنی
١ - کاہلی، خمار اور بیدردی کے طول یا تکان کی حالت میں منھ کھول کر سانس لینا، خمیازہ۔ "یہ خیال کرکے اس زور سے ایک ٹھنڈی سانس لی منہ جو کھلا ادھر جمائی سی آئی۔" ( ١٩٠٢ء، آفتاب شجاعت، ١٢١:١ )
اشتقاق
ہندی زبان کے اصل لفظ 'جمہائی' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جماہی' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "طلسم ہو شربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں