جمشید
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پیشدادی خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید۔ "سلطان محمد کی ہمیشہ یہ خواہش رہتی کہ دنیا میں . جمشید اور خسرو جیسی عظمت و شان حاصل کرے۔" ( ١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی (ترجمہ)، ٦٥٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اصل معنی حالت میں اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔۔
مثالیں

جنس: مذکر