جمعرات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - جمعہ سے پہلے کا دن، پنج شنبہ "بروز جمعرات ١٤ مئی ١٨٥٧ء بادشاہ کمرہ خاص سے برآمد ہو کر عبادت خانہ میں تشریف لائے"۔ ( ١٩١٩ء، بہادر شاہ کا مقدمہ، ١٢٦ )
اشتقاق
'جمعے' کی رات کو 'جمعرات' کہا جانے لگا اور پھر اس طرح جمعے سے پہلے والے دن کا نام ہو گا۔ ١٦٦٩ء میں محی الدین نامہ میں مستعمل ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث