جمعراتی
قسم کلام: اسم معاوضہ
معنی
١ - وہ پیسہ جو مکتبی ملا اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معاوضہ ١ - وہ پیسہ جو مکتبی ملا اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں۔ جمعراتی سید