جمعہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جمعرات کے بعد کا دن، اسلامی ہفتہ کا ساتواں دن جو مسلمانوں کے نزدیک نماز جمعہ کی وجہ سے قابل احترام ہے اس دن محلہ یا شہر کے مسلمان ظہر کے بجائے نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔ "میں تو یہ چاہتی کہ جو دنیا کا دستور ہے جمعہ پیر چالے ہوتے"۔ ٢ - [ مجازا ]  نماز جمعہ۔ "ہادی علی شاہ . جمعہ کے بعد وعظ فرماتے تھے"۔      ( منازل السائرہ،راشد الخیری، ١٠٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے اردو میں آیا اور "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر