جمپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھلانگ، جست، کودنے کا عمل۔ "ہائی جمپ اور پول جمپ بھی اردو میں مروج ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٠١ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھلانگ، جست، کودنے کا عمل۔ "ہائی جمپ اور پول جمپ بھی اردو میں مروج ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٠١ )

اصل لفظ: Jump
جنس: مذکر