جمہور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عوام، پبلک، سب لوگ، تمام لوگ، اکثریت۔ "بات کچھ ہوتی ہے مگر اپنی بات کی پچ میں جمہور (پبلک) کو کچھ اور جتاتے ہیں۔" ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ١٠٤ )
اشتقاق
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر