جمہوریہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔