جنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جنا ہوا، اولاد، لڑکا، زادہ۔ "نبی صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ارتنی کا جنا آتش جنگ بھڑ کانے والا ہے۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٤:٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جننا' سے مشتق صیغۂ ماضی مطلق ہے اور بطور اسم صفت مستعمل بھی ہے۔ ١٦٠٩ء میں قطب مشتری میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جنا ہوا، اولاد، لڑکا، زادہ۔ "نبی صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ارتنی کا جنا آتش جنگ بھڑ کانے والا ہے۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٤:٢ )
اصل لفظ: جنیا
جنس: مذکر