جناس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کلام میں دو یا دو سے زیادہ ایسے الفاظ لانا جو تلفظ میں مشابہ اور معنی میں متغائر ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کلام میں دو یا دو سے زیادہ ایسے الفاظ لانا جو تلفظ میں مشابہ اور معنی میں متغائر ہوں۔