جندڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جان، زندگی۔ "اتنی ننھی ننھی جندڑیاں (جانیں) دلدل میں تڑپ تڑپ کے جان دیں گی۔"      ( ١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢٢ )

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جان، زندگی۔ "اتنی ننھی ننھی جندڑیاں (جانیں) دلدل میں تڑپ تڑپ کے جان دیں گی۔"      ( ١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢٢ )

جنس: مؤنث