جنریٹر
معنی
١ - گیس بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ "امریکہ نے ایک ایسا جنریٹر بنا لیا ہے جس میں پلوٹونیم سے ایندھن کا کام لیا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، نیوکلیئر طاقت، ١٦ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے اصل حالت اور معنی میں ہی ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٧٥ء میں "نیو کلیئر طاقت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گیس بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ "امریکہ نے ایک ایسا جنریٹر بنا لیا ہے جس میں پلوٹونیم سے ایندھن کا کام لیا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، نیوکلیئر طاقت، ١٦ )