جنوانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - جننا کا تعدیہ، بچہ پیدا کرانا۔ "اس کو ایک ایسی عورت نے جنوایا جو گاؤں میں سب سے نیچی ذات کی تھی۔"      ( ١٩٢٨ء، دیہاتی اصلاح، ١٦٣ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر لازم 'جننا' میں علامت مصدر سے پہلے 'وا' بطور لاحقۂ متعدی لگانے سے 'جنوانا، بنا ١٨٠٤ء میں "بیتال پچیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جننا کا تعدیہ، بچہ پیدا کرانا۔ "اس کو ایک ایسی عورت نے جنوایا جو گاؤں میں سب سے نیچی ذات کی تھی۔"      ( ١٩٢٨ء، دیہاتی اصلاح، ١٦٣ )

اصل لفظ: جنیا