جنوبی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - جنوب سے منسوب یا متعلق، جنوب کا۔ "جنوبی ایشیا کے عوام کے عظیم تر مفادات کا تقاضا ہے کہ اس خطہ ارض میں کشیدگی دور ہو۔" ( ١٩٧٦ء، 'نوائے وقت' لاہور، ٢٨ اپریل، ٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جنوب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جنوبی' بنا اردو میں ١٨٥٦ء، میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

اصل لفظ: جنب