جنوری
معنی
١ - عیسوی سال کا پہلا مہینہ جو 13 دن کا ہوتا ہے۔انگریزی میں January "میری چھوٹی بہن انوری جس کی پیدائش کا مہینہ جنوری"۔ ( راقم، عقدِ ثریا، ٨٢ )
اشتقاق
١٨٥٧ء کی جنگ آزادی کے بعد جب انگریزوں نے مکمل طور پر برصغیر پر قبضہ کر لیا تو انہوں نے عیسوی سال اور عیسوی مہینے رائج کر دیے۔ اور اسی وقت سے درخواستوں خطوں وغیرہ میں استعمال ہونے لگے۔ عنایت و سفلی نے ١٨٨٩ء میں استعمال کیا"۔
مثالیں
١ - عیسوی سال کا پہلا مہینہ جو 13 دن کا ہوتا ہے۔انگریزی میں January "میری چھوٹی بہن انوری جس کی پیدائش کا مہینہ جنوری"۔ ( راقم، عقدِ ثریا، ٨٢ )