جنڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے جو سانگر کہلاتا ہے اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں۔ "جنگلات لگانے کے لیے موزوں درخت . بیر، جنڈ، لسوڑہ، ڈھاک . وغیرہ۔"      ( ١٩٦٣ء، راہ عمل، ١٣٦ )

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ 'جون دھارہ' سے ماخوذ اردو میں زبان میں 'جنڈ' اصل معنی میں ہی 'بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں "کلام انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک درخت جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے جو سانگر کہلاتا ہے اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے ہیں۔ "جنگلات لگانے کے لیے موزوں درخت . بیر، جنڈ، لسوڑہ، ڈھاک . وغیرہ۔"      ( ١٩٦٣ء، راہ عمل، ١٣٦ )

اصل لفظ: جوندھارہ
جنس: مذکر