جنین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ لفظا ]  کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو؛ وہ بچہ جو شکم مادر میں ہو (Embryo)۔ "اس نو مہینے کے زمانے میں جنین پر مختلف دور طارق ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، مسلمان عورت، ١٨ ) ٢ - انڈے کے اندر کا بچہ؛ ایک چھوٹی میز۔ (پلیٹس؛ اسٹین گاس)

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم ہے اور اردو میں اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٤ء میں "مثنوی ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ لفظا ]  کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو؛ وہ بچہ جو شکم مادر میں ہو (Embryo)۔ "اس نو مہینے کے زمانے میں جنین پر مختلف دور طارق ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، مسلمان عورت، ١٨ )

جنس: مذکر