جو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ندی، نہر۔ بندگی میں گھٹ رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب اور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی ( ١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٩٣ )
اشتقاق
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث