جوانی
معنی
١ - بوڑھے کی ضد، جو عمر بلوغ کو پہنچ چکا ہوا اور ادھیڑ عمر کا یا بوڑھا نہ ہوا ہوا ہو، عموماً 18سال سے 40 سال تک کا، نوعمر، بالغ، سیانا۔ "اس کی جوانی اور میرا رنڈاپا کسی نہ کسی طرح کٹ جائے گا۔" ( ١٩٢٤ء، اختری بیگم، ٦٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'جوان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'جوانی' بنا۔ ١٦١١ء کو"کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں