جواہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمردان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمردان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں۔ جواہر الکلم (فارسی) جواہر پارہ جواہر پوش جواہر خانہ Jewels gems precious stones;  a jewel gem;  essences substances