جورو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیوی، زوجہ۔ "جورو ساس نندوں کی کڑوی باتیں سنا کرے۔"      ( ١٩٣٢ء، بیگموں کا دربار، ٦ )

اشتقاق

اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٣ء کو "وفات نامہ بی بی فاطمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیوی، زوجہ۔ "جورو ساس نندوں کی کڑوی باتیں سنا کرے۔"      ( ١٩٣٢ء، بیگموں کا دربار، ٦ )

جنس: مؤنث