جوزا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان۔ The sign Gemini;  Orion