جوس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکان وغیرہ میں کوئی چیز ڈھونڈ نکالنا، چوری کی نیت سے مکان کھنگال ڈالنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکان وغیرہ میں کوئی چیز ڈھونڈ نکالنا، چوری کی نیت سے مکان کھنگال ڈالنا۔