جولا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جوا، وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - جوا، وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے۔ جوا[1] (سنسکرت)