جپسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خانہ بدوش قبیلہ یا اس قبیلہ کا فرد، اس قبیلے کی بولی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - خانہ بدوش قبیلہ یا اس قبیلہ کا فرد، اس قبیلے کی بولی۔ gypsy