جڑاؤ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مرصع، جواہرات سے جڑا ہوا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - مرصع، جواہرات سے جڑا ہوا۔ Set or studded with jewels jewelled; mounted