جڑبال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں۔