جکڑ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پکڑ، گرفت۔ "نشیب و فراز کے ساتھ پکڑ اور جکڑ کا امکان نہ ہو گا۔"      ( ١٩٧٥ء، پٹرول انجن، ٧٤ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جکڑنا' سے مشتق حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ہے۔

مثالیں

١ - پکڑ، گرفت۔ "نشیب و فراز کے ساتھ پکڑ اور جکڑ کا امکان نہ ہو گا۔"      ( ١٩٧٥ء، پٹرول انجن، ٧٤ )

اصل لفظ: تینکر
جنس: مؤنث