جگمگاہٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چمک، دمک، جھلک، رونق، آب داری۔ "اس تبسم کی جگمگاہٹ دیکھنے کے قابل ہے۔" ( ١٩٣٧ء، انشائے ماجد، ١٢٤:٢ )
اشتقاق
جگم جَگْمَگانا جَگْمَگاہَٹ
مثالیں
١ - چمک، دمک، جھلک، رونق، آب داری۔ "اس تبسم کی جگمگاہٹ دیکھنے کے قابل ہے۔" ( ١٩٣٧ء، انشائے ماجد، ١٢٤:٢ )
اصل لفظ: جگم
جنس: مؤنث