جگویا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ہمیشہ بیدار رہنے والا، خدا، اللّٰہ تعالٰی جس کی یہ صفت ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ہمیشہ بیدار رہنے والا، خدا، اللّٰہ تعالٰی جس کی یہ صفت ہے۔