جھالر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چیز کے کناروں پر آرئش کے لیے لگا ہوا چنٹ دار کپڑے کا مقیشی تاروں موتی پروئے ہوئے ڈوروں یا سادہ ڈوروں یا لڑیوں دار لٹکواں حاشیہ جس میں ہلنے سے لہر سی پیدا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی چیز کے کناروں پر آرئش کے لیے لگا ہوا چنٹ دار کپڑے کا مقیشی تاروں موتی پروئے ہوئے ڈوروں یا سادہ ڈوروں یا لڑیوں دار لٹکواں حاشیہ جس میں ہلنے سے لہر سی پیدا ہوتی ہے۔ سنجاف (فارسی) جھالر دار جھالر دار سرا (پراکرت) A fringe