جھام
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔