جھرجھری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (جسم میں) ہلکی کپکپی یا لرزش (جو خوف سردذی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)۔ "اسم متبرک ایک سو ایک مرتبہ پڑھا اور طائر عجیب الخلقت کی طرف منھ کر کے پھونکا کہ طائر نے جھرجھری لی اور مضمحل ہوگیا۔"      ( ١٩٠٨ء، آفتاب شجاعت، ١، ٩٠٦:٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے اسم مصدر 'جھر جھرانا' سے 'جھر جھری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "آفتاب شجاعت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (جسم میں) ہلکی کپکپی یا لرزش (جو خوف سردذی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)۔ "اسم متبرک ایک سو ایک مرتبہ پڑھا اور طائر عجیب الخلقت کی طرف منھ کر کے پھونکا کہ طائر نے جھرجھری لی اور مضمحل ہوگیا۔"      ( ١٩٠٨ء، آفتاب شجاعت، ١، ٩٠٦:٥ )

اصل لفظ: جھرجھرانا
جنس: مؤنث