جھریاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی چیز کی سطح پر سوکھنے مڑنے پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑ جانے والی لکحیر یا شکن، سلوٹ، جھری کی جمع۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز کی سطح پر سوکھنے مڑنے پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑ جانے والی لکحیر یا شکن، سلوٹ، جھری کی جمع۔