جھمکا

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - تلواروں کے ٹکرانے کی آواز، سازوں کی آواز، جھنک یا جھنکار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - تلواروں کے ٹکرانے کی آواز، سازوں کی آواز، جھنک یا جھنکار۔ Clanging clang (of metallic instruments) clash (of swords) clatter