جھن
معنی
١ - دھات کی تھالی یا کوئی اور برتن یا تلوار وغیرہ گرنے یا بجنے کی آواز، گھنگھروؤں وغیرہ کی جھنکار (ماخوذ: پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ) ٢ - [ موسیقی ] ڈھولک یا طبلے کے پانچ بولوں میں سے دوسرا بول۔ "اس سے اندازہ ہو گا کہ امیر نے چار بول یعنی چار لفظ ڈھولک کے پکھاوج میں سے نکال کر جداگانہ تالیں مقرر کی ہیں، یعنی کر، کڑان، گٹ، جھا، ورنہ خالص یہ پانچ بول ہیں، کر، جھن اٹٹ، گھن، نا۔ ( ١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ١٩١ )
اشتقاق
حکایت الصوت کے حوالے سے 'جھن' اسم صوت ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٠ء میں "حیات امیر خسرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - [ موسیقی ] ڈھولک یا طبلے کے پانچ بولوں میں سے دوسرا بول۔ "اس سے اندازہ ہو گا کہ امیر نے چار بول یعنی چار لفظ ڈھولک کے پکھاوج میں سے نکال کر جداگانہ تالیں مقرر کی ہیں، یعنی کر، کڑان، گٹ، جھا، ورنہ خالص یہ پانچ بول ہیں، کر، جھن اٹٹ، گھن، نا۔ ( ١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ١٩١ )