جھنجھن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا خودرو پودا جو چری کے کھیت میں اگتا ہے اس کو پیس کر بیلوں کے لیے مسالہ بناتے ہیں نہایت تلخ اور ہاضم ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا خودرو پودا جو چری کے کھیت میں اگتا ہے اس کو پیس کر بیلوں کے لیے مسالہ بناتے ہیں نہایت تلخ اور ہاضم ہوتا ہے۔