جھومر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زور کا نام جو عورتیں آرائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک زور کا نام جو عورتیں آرائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں۔ جھومر کا چاند جھومر ڈالنا (سنسکرت) An ornament consisting of a number of chains forming a fringe which is attached to the top-knot (of a woman's head) and falls on the forehead;  a gathering assembly company band