جھومرہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور بڑی قسم کا ہتھوڑا۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور بڑی قسم کا ہتھوڑا۔