جھوکارو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھاڑ کی بھٹی کا منہ جہاں سے ایندھن جھونکا جاتا ہے، بھاڑ کے پیچھے کا منہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھاڑ کی بھٹی کا منہ جہاں سے ایندھن جھونکا جاتا ہے، بھاڑ کے پیچھے کا منہ۔