جھیلن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے پیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھنے والی بلی جو گھوڑی کے طور پر لگائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے پیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھنے والی بلی جو گھوڑی کے طور پر لگائی جاتی ہے۔