جہر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آنکھوں کا ایک مرض جس میں دن میں سورج کی روشنی میں دکھائی نہیں دیتا، روز کوری۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آنکھوں کا ایک مرض جس میں دن میں سورج کی روشنی میں دکھائی نہیں دیتا، روز کوری۔