جیجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی بہن، احتراماً ہر اس عورت کو کہتے ہیں جو عمر میں بڑیش ہو، آپا، باجی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑی بہن، احتراماً ہر اس عورت کو کہتے ہیں جو عمر میں بڑیش ہو، آپا، باجی۔