جیحون

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک دریا کا نام جو ماور النہر اور خراسان کے درمیان اور بلخ کے نزدیک ہے، (مجازاً) دریا، نہر۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک دریا کا نام جو ماور النہر اور خراسان کے درمیان اور بلخ کے نزدیک ہے، (مجازاً) دریا، نہر۔