جیغہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر باندھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر باندھا جاتا ہے۔