جیمالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کرکے اس کے گلے میں ڈالے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کرکے اس کے گلے میں ڈالے۔