جیولری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جڑاؤ زیورات، جواہرات۔ "نئی ساڑھی، نیا جوڑا، پرس، جوتا، نقلی جیولری، عمدہ چپل۔"      ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٢٢٨ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جڑاؤ زیورات، جواہرات۔ "نئی ساڑھی، نیا جوڑا، پرس، جوتا، نقلی جیولری، عمدہ چپل۔"      ( ١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٢٢٨ )

اصل لفظ: Jewellery
جنس: مؤنث